جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

سیّدنا منجاب رضی اللہ عنہ

بن راشد بن اصرم بن عبد اللہ بن زیاد بن حزن بن بالیہ بن غیظ بن سید بن مالک بن بکر بن سعد بن ضبہ ضبی: انہوں نے کوفے میں سکونت اختیار کرلی تھی۔ انہوں نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی اور ان سے ان کے بیٹے سہم نے روایت کی اور سہم کا شمار کوفہ کے اشراف میں ہوتا تھا اور یہ ان تینوں آدمیوں میں سے ایک ۔۔۔۔
محفوظ کریں