جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

سیّدنا منذر رضی اللہ عنہ

بن عمرو بن خنیس بن حارثہ بن لوذان بن عبدود بن زید بن ثعلبہ بن خزرج بن ساعدہ بن کعب بن خزرج انصاری خزرجی، ساعدی: ابو عمر، ابن اسحاق، ابن مندہ ابو نعیم اور ابن کلبی نے ان کا یہی نسب بیان کیا ہے، لیکن انہوں نے خنیس بن لوذان کے بعد حارثہ (جسے معنق لیموت کہتے تھے) کا نام خدف کر دیا ہے۔ حالانکہ یہ صاحب ب ۔۔۔۔
محفوظ کریں