جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

سیّدنا منذر رضی اللہ عنہ

بن قدامہ بن حارث: ہم ان کا نسب ان کے بھائی مالک کے ترجمے میں بیان کر آئے ہیں۔ وہ بنو غنم بن مسلم بن مالک بن اوس انصاری اوسی تھے۔ غزوۂ بدر میں شریک تھے۔ ابو جعفر بن سمین نے باسنادہ یونس سے انہوں نے ابن اسحاق سے بہ سلسلۂ شرکائے بدر از قبیلۂ اوس، جن کا تعلق بنو غنم بن مسلم بن امرء القیس بن مالک بن اوس ۔۔۔۔
محفوظ کریں