جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

سیّدنا منذر رضی اللہ عنہ

بن مالک: ابو موسیٰ نے اجازۃً ابو علی سے انہوں نے ابو نعیم سے اُنہوں نے ابو محمد بن حبان سے، انہوں نے عبد اللہ بن محمد زکریا سے، انہوں نے سعید بن یحییٰ سے انہوں نے مسلم بن خالد سے، انہوں نے مطرف البصری سے، انہوں نے حمید بن ہلال سے انہوں نے منذر بن مالک سے روایت کی، انہوں نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ و ۔۔۔۔
محفوظ کریں