منگل , 11 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 28 April,2026

سیّدنا منذر رضی اللہ عنہ

بن عرفجہ بن کعب بن نحاط بن کعب بن حارثہ بن غنم انصاری اوسی: غزوۂ بدر میں موجود تھے۔ ابو عمر نے مختصراً ذکر کیا ہے۔
محفوظ کریں