جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

سیّدنا منذر رضی اللہ عنہ

بن عائذ بن منذر بن حارث بن نعمان بن زیاد بن عصر بن عوف بن عمرو بن عوف بن جذیمہ بن عوف بن بکر بن انمار بن عمرو بن ودیعہ بن لکیز بن افصی بن عبد القیس اشج عبدی عصری: یہ وہ صاحب ہیں، جنہیں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا، تم دوخصلتیں ایسی پائی جاتی ہیں، جو اللہ اور اس کے رسول کو پسند ہیں۔ وقا ۔۔۔۔
محفوظ کریں