جمعہ , 15 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 03 April,2026

سیدنا محمّد بن جابر بن غراب رضی اللہ عنہ

  فتح مصر میں موجود تھے۔ ان کا شمار صحابہ میں ہے۔ ابن مندہ اور ابو نعیم نے اس کی تخریج کی ہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۸)
محفوظ کریں