منگل , 24 جمادى الآخر 1447 ہجری
/ Tuesday, 16 December,2025

سیّدنا مبشر بن براء بن معرور رضی اللہ عنہ

ہم ان کا نسب ان کے والد براء کے تذکرے میں لکھ آئے ہیں۔ یہ صحابی بقول ابن الکلبی صلح حدیبیہ اور بیعۃ الرضوان میں موجود تھے۔
محفوظ کریں