منگل , 24 جمادى الآخر 1447 ہجری
/ Tuesday, 16 December,2025

سیّدنا معاذ رضی اللہ عنہ

بن سعد یا سعد بن معاذ: امام مالک نے مؤطاعیں ان کا نام اسی طرح لکھا ہے۔ نافع نے ایک انصاری سے انہوں نے معاذ بن سعد سے بیان کیا، کہ کعب بن مالک کی ایک لونڈی تھی۔ جو ان کی بکریاں سلع پہاڑی پر چرایا کرتی تھی۔ ایک دفعہ ایک بکری بیمار ہوگئی، چراوہی کو معلوم ہوگیا۔ اس نے بکری کو پتھر سے ذبح ۔۔۔۔
محفوظ کریں