جمعہ , 26 ذو الحجة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 12 June,2026

سیّدنا معبد رضی اللہ عنہ

بن مخرمہ بن قلع بن حریش بن عبد الاشہل: حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ غزوۂ احد میں موجود تھے۔ ابو عمر نے مختصراً اس کا ذکر کیا ہے۔
محفوظ کریں