ہفتہ , 27 ذو الحجة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 13 June,2026

سیدنا محمد بن مخلد رضی اللہ عنہ

بن سحیم بن مستورد بن عامر بن عدی بن کعب بن نضلہ: یہ صحابی فتح مکّہ میں موجود تھے ابو موسیٰ نے اختصاراً اس کی تخریج کی ہے۔
محفوظ کریں