جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

سیّدنا منبہ رضی اللہ عنہ

والد یعلی بن منبہ ابو وہب: ان کی حدیث کے بارے میں اختلاف ہے۔ انہوں نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے ایک حدیث روایت کی، ایک ایسے شخص کے بارے میں، جس نے عمر کا احترام باندھا۔ اس نے ایک جبہ پہن رکھا تھا۔ جسے کسی خوشبو سے معطر کر رکھا تھا۔ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے حکم دیا، کہ جبے کو اتار ک ۔۔۔۔
محفوظ کریں