جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

سیّدنا منبہ رضی اللہ عنہ

ابو وہب؛ احمد بن محمد بن یاسین نے اپنی کتاب تاریخ ہرات میں ان کا ذکر کیا ہے۔ صحابہ میں سے منبہ بن ابو وہب ہرات چلے گئے تھے۔ ابو موسیٰ نے ان کا ذکر کیا ہے۔
محفوظ کریں