اتوار , 24 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 12 April,2026

سیّدنا لصیت ابن  خثیم رضی اللہ عنہ

   بن حرملہ ۔ان کا تذکرہ صحابہ میں کیاگیاہے۔فتح مصر میں شریک تھے۔ان کی کوئی روایت معلوم نہیں۔یہ ابن یونس کابیان ہے۔ان کا تذکرہ ابن مندہ اورابونعیم نے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7) ۔۔۔۔
محفوظ کریں