منگل , 26 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 14 April,2026

سیّدنا کلثوم ابن  حصین بن عبید رضی اللہ عنہ

  بن خلف بن بدربن احیمربن غفاربن ملیل بن ضمرہ بن بکیربن عبدمناہ بن کنانہ۔ کنیت ان کی ابورہم تھی غفاری ہیں۔اپنی  کنیت ہی سے زیادہ مشہورہیں ۔نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے مدینہ میں تشریف لے آنے کے بعداسلام لائے تھےبدرمیں اوراحد میں شریک نہ تھے۔ان لوگوں میں ہیں جنھوں نے درخت کے نیچے بیتہ الرضوان ۔۔۔۔
محفوظ کریں