منگل , 26 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 14 April,2026

سیّدنا کوز ابن  علقمہ رضی اللہ عنہ

   خطیب نے ان کانام کرزبن علقمہ کے نام کے ساتھ لکھاہے ابن ماکولانے بھی ایساہی کہاہے یہ قبیلہ بنی بکربن وائل سے ہیں۔رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں وفد نجران کے ساتھ حاضرہوئےتھےاس وقت یہ نصرانی تھے بعداس کے اسلام لائے۔ابراہیم بن سعد نے ابن اسحاق سے انھوں نے یزیدبن سفیان سے انھوں نے ۔۔۔۔
محفوظ کریں