منگل , 26 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 14 April,2026

سیّدنا کیان  رضی اللہ عنہ

  رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے غلام تھےبعض لوگوں نے بیان کیاہے کہ ان کانام مہران تھااور بعض لوگوں نے بیان کیاہے کہ طہمان تھااوربعض لوگوں نے ہرمز بیان کیا ہے۔ ان کی حدیث عطأ بن سائب سے مروی ہے وہ ام کلثوم بنت علی سے وہ کیان سے روایت کرتی ہیں کہ رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کی آل پرصدقہ حرام ہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں