جمعرات , 25 ذو الحجة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 11 June,2026

سیّدنا کثیر ابن  عباس بن عبدالمطلب رضی اللہ عنہ

   ۔رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے چچازاد بھائی ہیں ۱۰ھ؁ ہجری میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات سے چند ماہ پہلے پیداہوئےتھے کنیت ان کی ابوتمام ہے ان کی والدہ ایک رومی کنیزتھیں اوربقول بعض ان کی والد ہ کانام حمیریہ تھا۔بڑے فقیہ اورفاضل تھے۔ان سے عبدالرحمن اعرج نے اورابن شہاب نے روایت کی ہے ۔۔۔۔
محفوظ کریں