منگل , 26 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 14 April,2026

سیّدنا کلاب ابن  امیہ رضی اللہ عنہ

   ۔عبدان نے کہاہے کہ یہ امیہ اشکر کے بیٹے ہیں اورابن کلبی نے کہاہے کہ یہ امیہ حرثان بن شکربن عبداللہ بن زہرہ بن جندع بن لیث کے بیٹے ہیں کنانی لیثی ہیں۔بعض لوگوں نے بیان کیا ہے کہ یہ اوران کے والد دونوں اسلام لائےتھےانھیں کے والد کایہ کلام ہے ع اتاہ مہاجران فولجاہابوجعفر نے کہاہےکہ کلاب بن ۔۔۔۔
محفوظ کریں