منگل , 26 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 14 April,2026

سیّدنا کلاب ابن  عبداللہ رضی اللہ عنہ

  ۔حافظ ابومسعود نے ان کاذکرکیاہے اورانھوں نے اپنی سند کے ساتھ یزید بن ابی خالد سے انھوں نے زید جزری سے انھوں نے شرحبیل مدنی سے انھوں نے کلاب بن عبداللہ سے روایت کی ہے کہ وہ کہتےتھے ابوالہیثم بن تیہان نے کھاناپکایااور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی دعوت کی ہم بھی آپ کے ہمراہ تھےجب ہم لوگ کھاپی چکے ۔۔۔۔
محفوظ کریں