منگل , 26 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 14 April,2026

سیّدنا کعب صحابی رضی اللہ عنہ

ہیں۔ان کے ہاتھ جنگ یمامہ میں کٹ گئےتھے۔عبدالکریم بن ابراہیم نے حرملہ بن یحییٰ سے انھوں نے ابن  وہب سے انھوں نے عمروبن حارث سے انھوں نے بکربن سوادہ سے انھوں نے زیاد بن نافع سے انھوں نے کعب سے روایت کی ہے کہ نماز خوف۲؎ہردوٹکڑے کے لیے ایک رکعت ہےیہ ابن مندہ اورابونعیم کابیان ہے ابن مندہ نے عبدالکر ۔۔۔۔
محفوظ کریں