بدھ , 24 ذو الحجة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 10 June,2026

سیّدنا کعب ابن  عمرو رضی اللہ عنہ

  بن خدیج۔کنیت ان کی ابوزعنہ ہے۔شاعر ہیں۔طبری نے ان کا ذکرشرکأ بدرمیں کیاہے ہم ان کاتذکرہ انشأ اللہ تعالی ٰ کنیت کے باب میں لکھیں گے۔ان کا تذکرہ ابوعمر نے مختصرلکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7) ۔۔۔۔
محفوظ کریں