پیر , 17 شوّال 1447 ہجری
/ Monday, 06 April,2026

(سیدنا) جاریہ (رضی اللہ عنہ)

  ابن زید۔ ابو عمر نے کہا ہے کہ کلبی نے ان کا ذکر ان صہابہ میں کیا ہے جو جنگ صفین میں علی بن ابی طالب کے ہمراہ تھے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۲)
محفوظ کریں