بدھ , 27 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 15 April,2026

(سیدنا) جمرہ (رضی اللہ عنہ)

  ابن نعمان بن ہوذہ بن مالک بنب سمعان بن بیاع بن ولیم بن عدی بن خراز بن کامل بن عذرہ بنی عذرہ کے سردار تھے عذر کے وفد کے ساتھ نبی ﷺ کے حضور میں حاضر ہوئے تھے اور ان کا صدقہ آپ کے پاس لائے تھے یہ طبری کا قول ہے۔ انھوںنے نبی ﷺ سے رویت کی ہے کہ آپنے (ان کو قربانی کے) بال اور خون کے دفن کر دینے کا ۔۔۔۔
محفوظ کریں