بدھ , 27 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 15 April,2026

(سیدنا)جفینہ (رضی اللہ عنہ)

  جہنی۔ اور بعض لوگ ان کو نہدی کہتے ہیں۔ روایت ہے کہ نبی ﷺ نے انھیں ایک خط لکھا تھا انھوں نے اس خط سے اپنے ڈول میں پیوند لگایا تو ن سے ان کی بیٹ نے کہا کہ تم نے (بہت برا کام کیا) سردار عرب کے خط کو لے کے اپنے ڈول میں پیوند لگایا پھر (مسلمانوں سے اور ان سے لڑائی ہوئی اور) ان کو شکست ہوگئی اور جس ۔۔۔۔
محفوظ کریں