ہفتہ , 16 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 04 April,2026

(سیدنا) جبلہ (رضی اللہ عنہ)

  بزیادت ہائ۔ یہ جبلہ بیٹے ہیں ازرق کندی کے اہل حمص میں سے ہیں۔ ان سے راشد بن سعد نے روایت کی ہے کہ نبی ﷺ نے ایک دیوار کے سامنے نماز ڑھی جس میں پتھر بہت تھے آپنے ظر کی یا عصر کی نماز پڑھی پھر جب آپ دو رکعتوںکے بعد بیٹھے تو آپ کو بچھو نے ڈنک مار دیا کہ آپ بے ہوش ہوگئے لوگوں نے آپ پر پڑھ پڑھ کے پ ۔۔۔۔
محفوظ کریں