اتوار , 17 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 05 April,2026

(سیدنا) جبر (رضی اللہ عنہ)

  ابن عبداللہ قبطی۔ ابو بصرہ غفاری کے غلام تھے۔ یہی ہیں جو مقوقس (شاہ اسکندریہ) کی طرف سے  قاصد بن کر آئے تھے اور ان کے ہمراہ ماریہ قبطیہ (آئی) تھیں یہ ابو سعید بن یونس کا قول ہے۔ امیر ابو نصر نے کہا ہے کہ جبر بن عبداللہ قبطی بنی غفار کے غلامت ھے مقوقس کی طرف سے قاصد بن کے ماریہ قبطیہ کو ل ۔۔۔۔
محفوظ کریں