جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

سیدنا) اسماعیل (رضی اللہ عنہ)

  صحابہ میں سے ایک شخص ہیں بصرہ میں آکے رہے تھے۔ بشرط یہ کہ یہ روایت محفوظ ہو۔ ہمیں ابو الفرح یحیی بن محمود اصفہانی نے خبر دی وہ کہتے تھے ابو علی حسین بن احمد نے بیان کیا ا سوقت میں موجود تھا وہ کہتے تھے ہمس ے حافظ ابو نعیم نے بیان کیا وہ کہتے تھے ہمیں عبداللہ بن جعفر بن اسحاق موصلی نے خبر دی و ۔۔۔۔
محفوظ کریں