جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

سیدنا) اسماعیل (رضی اللہ عنہ)

  ابن ابی حکیم مزنی۔ قبیلہ بنی فضیل میں سے ایک شخص ہیں۔ عبداللہ بن سلمہ نے ابن شہاب سے انھوںنے اسماعیل بن ابی حکیم مزنی سے جو نبی فضیل کے ایک شخص ہیں روایت کی ہے کہ انھوںنے کہا میں نے رسول خدا ﷺ سے سنا آپ فرماتے تھے کہ اللہ عزوجل جب سورہ لمیکن الذیکفروا کو پڑھتے ہوئے سنتا ہے تو فرماتا ہے کہ میر ۔۔۔۔
محفوظ کریں