منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

سیدنا) ابراہیم (رضی اللہ عنہ)

  نجر (بڑھئی) جنھوں نے رسول خدا ﷺ کے لئے منبر بنایا تھا۔ ابو نضرہ نے حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے روایت کی ہے کہ رسول خدا ﷺ ایک چھوہارے کے ستون سے تکیہ لگا کے خطبہ پڑھا کرتے تھے آپ سے عرض کیا گیا کہ (اب۹ لوگ بہت (مسلمان) ہوگئے ہیں اور اطراف و جوانب سے قاصد آپ کے پاس آتے ہیں پس کاش آپ کوئی ایسی چیز ۔۔۔۔
محفوظ کریں