منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

سیدنا) ابراہیم (رضی اللہ عنہ)

  ابن نعیم ابن نحام عدوی ان کو ابو عبداللہ ابن مندہ نے صحابہ میں ذکر کیا ہے اور کہا ہے کہ ان سے حضرت جابر رضیاللہ عنہ نے روایت کی ہے بشرط یہ کہ وہ روایت صحیح ہو اور ابن مندہ نے اپنی اسناد کے ستھ (امام) ابو یوسف سے انھوںنے (امام) ابو حنیفہ سے انھوں نے عطاء سے انھوں نے حضرت جابر رضی اللہ عنہس ے ر ۔۔۔۔
محفوظ کریں