منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

سیدنا ابراہیم (رضی اللہ عنہ)

  ابن حارث بن خالد بن صخر بن عامر بن کعب بن سعد بن یتم بن مرہ یتمی قریشی۔ (امام) بخاری کہتے ہیں کہ یہ ان لوگں میں ہیں جنھوں نے اپنے والد کے ہمراہ ہجرت کی اور (امام) احمد بن حنبل سے منقول ہے کہ انھوں نے محمد بن ابراہیم بن حارث کا ذکر کیا اور کہا کہ ان کے والد مہاجرین میں سے تھے ابن عینیہ نے محمد ۔۔۔۔
محفوظ کریں