اتوار , 02 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 19 April,2026

(سیدنا) حر (رضی اللہ عنہ)

  ابن قیس بن حصن بن حذیفہ بن بدر بن عمرو بن جویہ بن لوذان بن ثعلبہ بن عدی بن فزارہ بن ذبیان فزاری۔ ابن مندہ اور ابو نعیم نے ان کا نسب بیان کیا ہے اور ان دونوں نے کہا ہے کہ ان کے دادا کا نام حصن بن بدر بن حذیفہ ہے مگریہ غط ہے صحیح وہی ہے جو ہم نے بیان یا یہ بھتیجے ہیں عینیہ بن حصن کے منجملہ ان و ۔۔۔۔
محفوظ کریں