اتوار , 02 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 19 April,2026

(سیدنا) حر (رضی اللہ عنہ)

  ابن خصرامہ۔ ابو موسی نے کہا ہے کہ ابن شاہین نے ان کا تذکرہ قنل کیا ہے اور دارقطنی کی روایت میں ہے کہ ان کا نام حارث ہے۔ ہم ان کا ذکر لکھ چکے ہیں۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۲) ۔۔۔۔
محفوظ کریں