اتوار , 16 شوّال 1447 ہجری
/ Sunday, 05 April,2026

(سیدنا) حازم (رضی اللہ عنہ)

  انصاری۔ حضرت جابر بن عبداللہ نے رویت کی ہے کہ حضرت معاذ بن جبل نے (ایک مرتبہ) انصار کو نماز مغرب پڑھائی (اور قرات میں خوب طول دیا) حازم انصری نہ ٹھہر سکے (اور اپنی نماز علیحدہ پڑھ کے چلے دیئے) پس حضرت معاذ ان پر غصہ ہوئے حازم نبی ﷺ کے حضور میں گئے اور عرض کیا کہ معاذ نے ہمیں بہت طویل نماز پڑھ ۔۔۔۔
محفوظ کریں