جمعرات , 13 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 30 April,2026

سیّدنا ہشام رضی اللہ عنہ

بن ولید بن مغیرہ مخزومی: خالد بن ولید کے بھائی اور مولفہ القلوب سے تھے لیکن اس میں اشتباہ پایا جاتا ہے۔ ابو عمر نے اختصار سے ان کا ذکر کیا ہے۔
محفوظ کریں