جمعہ , 15 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 03 April,2026

(سیدنا) حارثہ (رضی اللہ عنہ)

  ابن وہب خزاعی۔ عبید اللہ بن عمر بن خطاب کے اکیافی بھائی ہیں۔ ان سے ابو اسحاق سبیعی نے اور معبدبن خالدجہنی نے روایتکی ہے۔ ہمیں اسماعیل بن عبید اللہ وغیرہ نے اپنی سند سے ابو عیسی یعنی محمدبن عیسی تک خبر دی وہ کہتے تھے ہم سے محمود بن غیلان نے بیان کیا وہ کہتے تھے ہمیںابو نعیم نے خبر دی وہ کہتے ت ۔۔۔۔
محفوظ کریں