جمعہ , 15 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 03 April,2026

(سیدنا) حارث (رضی اللہ عنہ)

  ابن معاویہ۔ جن کا ذکر صحابہ بن ہے عبدہ بن صامت کی حدیث میں حسن نے مقدام رہاوی سے روایت کی ہے وہ کہتے تھے کہ عبادہ اور ابو الدرداز اور حارث بن معاویہ بیٹھے ہوئے تھے ابو الدرورا نے کہا کہ تم میں سے کسی کو اس دن کا واقعہ یاد ہے جب رسول خدا ﷺ نے غنیمت کے اونٹ کے پیچھے کھڑے ہو کر ہمیں نماز پڑھائی ۔۔۔۔
محفوظ کریں