جمعہ , 15 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 03 April,2026

(سیدنا) حارث (رضی اللہ عنہ)

    ابن مالک۔ ابو ہند حجام کے آقا تھے۔ ابن مندہ نے کہا ہے کہ بعض اہل علم نے ان کا نام ہم سے بتایا ہے اور بعض لوگ کہتے ہیں کہ ابو ہند ہی کانام حارث بن مالک تھا۔ ابو حوانہ نے جابر سے انھوں نے شعبی سے انھوں نے ابن عباس سے روایت کی ہے کہ نبی ﷺ نے (ایک مرتبہ) پچھنے لگوائے اور حجام کو اس کی مزور ۔۔۔۔
محفوظ کریں