ابن جبلہ بن حارث کلبی۔ یہ بھتیجے ہیں زید بن حارثہ غلام نبی ﷺ کے ان کا نسب اسامہ ابن زید کے نام میں گذر چکا ہے۔ عبدان نے ان کو ذکر کیا ہے۔ ان کا تذکرہ ابو موسی نے لکھا ہے۔
(اسد الغابۃ جلد نمبر ۲) ۔۔۔۔