اتوار , 17 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 05 April,2026

(سیدنا) حارث (رضی الہ عنہ)

  ابن سہل بن ابی صعصعہ۔ اناری ہیں بنی مازن بن نجار سے۔ غزوہ طائف میں شہید ہوئے تھے ان کی کوئی روایت معلوم نہیں۔ ہمیں ابو جعفر یعنی عبید اللہ بن احمد بن علی نے اپنی سند سے یونس بن بکیر تک روایت کر کے خبر دی وہ ابن اسحاق سے ان لوگوں کے نام میں جو انصار سے غزوہ طائف میں شہید ہوئے تھے بنی مازن بن ن ۔۔۔۔
محفوظ کریں