بدھ , 27 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 15 April,2026

(سیدنا) حارث (رضی اللہ عنہ)

    ابن ظالم بن عبس سلمی۔ یہ ابن مندہ اور ابو نعیم کا قول ہ اور ان دونوں نے کہا ہے کہ ان کی کنیت ابو الاعور ہے۔ ہم نے کنیت کے باب میں ان کا ذکر اس سے زیادہ کیا ہے یہ حارث جنگ بدر میں شریک تھے یہ ابن اسحاق کا قول ہے ان کے نام میں اختلاف ہے ان سے قبس بن ابی حازم نے رویت کی ہے۔ ان کا تذکرہ اب ۔۔۔۔
محفوظ کریں