ہفتہ , 01 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 18 April,2026

(سیدنا) حارث (رضی اللہ عنہ)

  ابن عمرو بن غزیہ مزنی۔ سن۷۰ھ میں ان کی وفات ہوئی۔ انکا شمار انصار میں ہے۔ ان کا تذکرہ ابو عمر نے لکھاہے اور کہا ہے کہ میں ان کو وہ حارث بن غزیہ سمجھتا ہوں جنھوںنے نبی ﷺ سے روایت کیا ہے کہ عورتوں سے معتہ کرنا حرام ہے اور ابو نعیم اور ابن مندہ نے ان کا تذکرہ حارث بن غزیہ کینام میں کیا ہے وہاں ا ۔۔۔۔
محفوظ کریں