پیر , 18 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 06 April,2026

(سیدنا) حارث (رضی اللہ عنہ)

  ابن شریح نمیری۔ اور بعض لگ ان کوابن ذویب کہتے ہیں۔ یہ ابن مندہ کا اور ابو نعیم کا قول ہے۔ ابو عمر نے کہا ہے کہ (ان کا نام) حارث بن شریح بن ذویب بن ربعیہ بن عامر بن ربیعہ منقری تمیمی (ہے) نبی ﷺ کے حضور میں بنی منقرہ کے وفد میں قیس بن عاصم کے ہمراہ آئے تھے یہ سب لوگ اسلام لائے ان کی حدیث ولہم ب ۔۔۔۔
محفوظ کریں