اتوار , 17 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 05 April,2026

(سیدنا) حارث (رضی اللہ عنہ)

  ابن نوفل بن حارث بن بن عبدالمطلب۔ قریشی ہاشمی۔ انکے والد نبی ﷺ کے چچا کے بیٹے تھے نبی ﷺ کی صحبت انھیں حاصل تھی اور حضرت کے زمانے میں ان کے بیٹے عبداللہ پیدا ہوچکے تھے جن کا لقب یہ تھا جو یزید بن معاویہ کے مرتے وقت بصرہ کے حاکم تھے عنقریب ان کا ذکر ان شاء اللہ تعالی ان کے نام میں کیا جائے گا۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں