جمعہ , 15 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 03 April,2026

(سیدنا) حارث (رضی اللہ عنہ)

  ابن نبیہ۔ ابو عبدالرحمن سلمی نے ان کا ذکر اہل صفہ میں کیا ہے۔ انس بن حارث بن نبیہ نے اپنے والد حارث بن بنیہ سے جو نبی ﷺ سکے اصہاب میں سے تھے اور اہل صفہ میں س تھے روایت کی ہے کہ انھوں نے کہا میں نے رسول خدا ﷺ سے سنا اس وقت حسین آپ کی گود میں  تھے آپ فرماتے تھے کہ میرا یہ فرزند سرزمیں عرا ۔۔۔۔
محفوظ کریں