جمعہ , 15 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 03 April,2026

(سیدنا) حارث (رضی اللہ عنہ)

  ابن مخلد۔ عبدان نے اور ابن شاہین نے ان کو صحابہ میں ذکر کیا ہے حالانکہ یہ تابعی ہیں۔ احمد بن یحیی صوفی نے محمد بن بشر سے انھوںنے سفیان بن سعید سے انھوں نے سہیل سے انھوں نے اپنے والد سے انھوں نے حارث بن مخلد سے روایت کی ہے کہ انھوں نے کہا رسول خدا ﷺ نے فرمایا ہے کہ جو شخص عورتوں کی دبر میں ادخ ۔۔۔۔
محفوظ کریں