اتوار , 17 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 05 April,2026

(سیدنا) حارث (رضی اللہ عنہ)

  ابن معمر بن حبیب بن وہب بن حذافہ بن جمح جمحی۔ مہاجرین حبش میں سے ہیں ان کو ابن مندہ نے ذکر کیا ہے انھوں نے عکرمہ سے انھوں نے ابن عباس سے روایت کی ہے کہ انھوں نے کہا جن لوگوں نے سرزمیں حبش کی طرف ہجرت کی تھی ان میں قبیلہ بنی جمح بن عمر سے حارث بن معمر بن حبیب بھی تھے اور ان کے ساتھ ان کی بی بی ۔۔۔۔
محفوظ کریں