ہفتہ , 15 شوّال 1447 ہجری
/ Saturday, 04 April,2026

(سیدنا) حارث (رضی اللہ عنہ)

  ابن مالک بن قیس عوذ بن جابر بن عبد مناف بن شجع بن عامر بن لیث بن بکر بن عبد مناہ بن کنانہ کنانی لیثی معروف بہ ابن برصائ۔ برصاء ان کی والدہ تھیں اور بعض لوگ کہتے ہیں ان کی دادی تھیں نام ان کا ریطہ بنت ربیعہ بن رباح بن ذی البردین تھا۔ ہلال بن عامر کے خاندان سے تھیں وہ اہل حجاز میں سے تھے مکہ می ۔۔۔۔
محفوظ کریں