اتوار , 17 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 05 April,2026

(سیدنا) حارث (رضی اللہ عنہ)

  ابن مخاشن۔ اسماعیل بن اسحاق نے علی بن مدینی سے روایت کی ہے کہ وہ کہتے تھے حارث بن فحاش مہاجرین میں سے تھے ان کی قبر بصرہ میں ہے۔ ابو عمر نے ان کا تذکرہ مختصر لکھاہے۔ (اس الغابۃ جلد نمبر ۲) ۔۔۔۔
محفوظ کریں